: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،27فروری(اعتمادنیوز)کنڈوکور پولیس حدود میں چہارشنبہ کی رات ایک 30سالہ مزدور نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش کی شناخت پیتالا جنگیا کی حیثیت سے کی
گئی۔جنگیارنگاریڈی ڈسٹرکٹ میر خان پیٹ تنڈا کا رہائشی تھا۔پولیس کے مطابق خودکشی کی وجہ پیٹ میں شدید درد بتایاجاتا ہے۔اسلئے اس شخض نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔کنڈوکور پولیس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو رشتہ داروں کے حوالے کردیا۔